عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت  22 جولائی 2023ء کو بارکھان ڈویژن لورالائی بلوچستان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ نگران، ڈویژن معاونت ذمہ دار اور محارم اسلامی بھائی نے شرکت کی ۔

نگران شعبہ غلام الیاس عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کو کرنے کے متعلق اسلامی بھائیوں کی تربیت کی جس میں انہیں کارکردگی شیڈول سمجھایا اور آئندہ کے لئے اہداف دیئے ۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)